ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کی معطلی کا آرڈر منسوخ کر دیا گیا جبکہ اس کے ساتھ راجہ عمران شاہین ڈی سی کوٹلی کو بھی معطل کیا گیا تھا ان کی معطلی تاحال برقرار ہے #alnoornews