193 پولنگ اسٹیشنز میں سے 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

ن لیگ کے راجہ ایاز احمد خان 21551 ووٹ لے کر آگے

آئی پی پی کے عنصر ابدالی 15154ہزارووٹ لے کر دوسرے نمبر پر