پاکستان کے زیرِ انتطام کشمیر کی کالعدم قرار دی گئی تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ راولا کوٹ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے اُن کے پانچ کارکن جان کی بازی ہار گئے۔ تاہم پولیس نے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی، بی بی سی اردو #alnoornews
تصویر · فیس بک
پاکستان کے زیرِ انتطام کشمیر کی کالعدم قرار دی گئی تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ راولا کوٹ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے اُن کے پانچ کارکن جان کی بازی ہار گئے۔ تاہم پولیس نے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی، بی بی سی اردو




