الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا رپوٹس پر کوٹلی میں دو پریزائیڈنگ آفیسران کے خلاف سخت نوٹس لیا، ترجمان الیکشن کمیشن
پریزائیڈنگ افسران پولنگ اسٹیشن پہنچنے کے بجائے نجی رہائش گاہ چلے گے تھے
جس پر الیکشن کمیشن نے فوری نوٹس لیتے ہوئے انکے خلاف ایف آئی آر درج کروائی
الیکشن کمیشن نے دونوں پریزائیڈنگ آفیسران کو گرفتار کروا کر حوالات بند کروا دیا، ترجمان الیکشن کمیشن



