کھوئی رٹہ میں پولنگ کا عمل شروع تاہم سست روی کا شکار ہے وقت کے ساتھ ساتھ تیز بھی ہو سکتا ہے موجودہ صورتحال کے پیش نظر ٹرن اؤٹ کم ہونے کا بھی خدشہ موجود ہے #alnoornews