خواجہ سعد رفیق نے حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جموں و کشمیر ایکشن کمیٹی سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے، ریاست کی رِٹ برقرار رکھی جائے اور تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار تصادم اور جانی نقصان سے بچا جا سکے #alnoornews