پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 27 جولائی کو مظفر آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے #alnoornews
تصویر · فیس بک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 27 جولائی کو مظفر آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے




