ن لیگ کے امیدوار راجہ فاتح محمود الحسن نے پولنگ عملے کو ن پولنگ بیگ سمیت ایک گھر سے پکڑنے کا دعویٰ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین پر دھاندلی کا الزام عائد کیا، الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ، تاحال کوئی باضابطہ رد عمل سامنے نہیں آیا #alnoornews #pmln #ppp
تصویر · فیس بک
ن لیگ کے امیدوار راجہ فاتح محمود الحسن نے پولنگ عملے کو ن پولنگ بیگ سمیت ایک گھر سے پکڑنے کا دعویٰ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین پر دھاندلی کا الزام عائد کیا، الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ، تاحال کوئی باضابطہ رد عمل سامنے نہیں آیا




