حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب 27 جولائی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مرحلہ وار انتخابات کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں پر پولنگ ہوگی #alnoornews