سردار نعمان خان، جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی (کشمیر)، نے اپنے عہدے اور جماعت کی بنیادی رکنیت سے فوری استعفیٰ دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں انتخابات سے زیادہ عوام کی جان، عزت، مال اور امن کا تحفظ ضروری ہے #alnoornews #ppp