حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے سردار عمر نذیر کا کہنا ہے کہ کشمیر بھر میں موسم خرابی کے باوجود رضا کارانہ شٹر ڈاؤن اور دھرنے جاری ہیں، عوام ثابت قدمی کے ساتھ اپنے احتجاج کو جاری رکھے ہوتے ہیں #alnoornews