جلسہ کی کوریج کیلئے نجی کمپنی کے ذریعہ لائیو ٹرانسمیشن کرائی گئی لیکن مقامی میڈیا کو جلسہ کوریج کی اجازت تک نہ دی گئی ایک چینل کی لائیو وین یہ کہہ کر واپس کر دی گئی پنڈال کے اندر کوریج نہیں کی اجازت نہیں
سیاسی جماعتوں کا یہ عمل آزاد میڈیا کو اصل صورتحال سے دور رکھنے کی کوشش ہے اس طرح کے اقدمات سے مستقبل میں مثبت نتائج برآمد نہیں ہوں گے کیوں کہ سیاسی جماعتیں صرف من پسند چیزیں ہی دیکھانا چاہتے ہیں تاکہ عوام کو حقائق سے دور رکھاجائے ،
صحافی امیر الدین مغل کا دعویٰ.




