جب بھی کوئی فیصلہ طے پائے گا، اس کا باضابطہ اعلان کور کمیٹی کی جانب سے اعلامیے کے ذریعے کیا جائے گا، تمام عوام اور کارکنان سے گزارش ہے کہ تحریک کو منظم اور پرامن رکھیں، 23 جولائی کے پروگراموں کی تیاری جاری رکھیں،

اپنے شہداء کو خراج عقیدت پیش کریں اور ان کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریبات کا انعقاد کریں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی