کھوئی رٹہ ذرائع کے مطابق راجہ ایاز نثار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی منظوری اور یقین دہانی کے بعد ٹیکنوکریٹ سیٹ شاداب سکندر خان کو دینے کا فیصلہ کیا، راجہ شاداب سکندر ایڈووکیٹ نے راجہ ایاز کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ یا باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔ توقع ہے کہ جلد اس بارے میں باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔ #alnoornews
تصویر · فیس بک
کھوئی رٹہ ذرائع کے مطابق راجہ ایاز نثار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی منظوری اور یقین دہانی کے بعد ٹیکنوکریٹ سیٹ شاداب سکندر خان کو دینے کا فیصلہ کیا، راجہ شاداب سکندر ایڈووکیٹ نے راجہ ایاز کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ یا باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔ توقع ہے کہ جلد اس بارے میں باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔




