حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے سردار عمر نذیر کشمیری کی عوام سے اپیل راولاکوٹ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 23 جولائی کو شہداء کے نام سے منانے کی اپیل کی، انہوں نے ریاست بھر کے عوام اوورسیز کشمیریوں اور دیگر لوگوں سے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ان کی قربانیوں کو یاد رکھنے کی درخواست کی. #alnoornews