شاداب سکندر خان کا کہنا ہے ن لیگ کی کشمیر پالیسی پر خاموشی اور انتشار کا قائل نہیں تھا ن لیگ چھوڑ دی آزاد الیکشن لڑ کر مخالفین کی نیندیں حرام کر دوں گا اور اپنے ووٹر کا بھرپور دفاع کروں گا، اگر اللہ نے موقع دیا تو کھوئی رٹہ کی عوام کو مایوس نہیں کروں گا #alnoornews
تصویر · فیس بک
شاداب سکندر خان کا کہنا ہے ن لیگ کی کشمیر پالیسی پر خاموشی اور انتشار کا قائل نہیں تھا ن لیگ چھوڑ دی آزاد الیکشن لڑ کر مخالفین کی نیندیں حرام کر دوں گا اور اپنے ووٹر کا بھرپور دفاع کروں گا، اگر اللہ نے موقع دیا تو کھوئی رٹہ کی عوام کو مایوس نہیں کروں گا




