آئی جی آزاد کشمیر پولیس لیاقت علی ملک نے کہا کہ ان لوگوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جاسکتی جنہوں نے پولیس اہلکاروں کو بے رحمی سے شہید کیا #alnoornews