رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بلاول مہاجرین کی سیٹوں کے خاتمے کی بات اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ ان سیٹوں پر کامیابی سے ن لیگ کو کشمیر میں حکومت بنانے میں مدد مل سکتی ہے #alnoornews