چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ان کی تجویز قابل قبول نہیں تو متبادل حل پیش کیا جائے، کیونکہ موجودہ صورتحال کا سب سے زیادہ نقصان کشمیری عوام کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ ان کے مطابق ایسا احتجاج درست نہیں جس کے نتیجے میں راشن، ادویات اور ایندھن جیسی ضروری اشیا کی ترسیل متاثر ہو۔ #alnoornews