اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے انتخابات سے قبل پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی ہے اور مظاہروں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، بی بی سی اردو #alnoornews