چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن سید قمر رضا کا اپنے متعلق جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پریس ریلیز اور سوشل میڈیا مہم پر وضاحتی بیان: جے اے اے سی کے پریس ریلیز میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ جے اے اے سی سے رابطہ تشدد ختم کرانے اور پر امن حل کی نیت سے کیا گیا، میری کوشش صرف امن کے لیے تھی جسے قیاس آرائیوں کی نذر کیا جا رہا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے خدشات دور کرنا میری اولین ترجیح ہے، اکثر افراد نے میری تجویز پر دانشمندانہ ردعمل دیا، تاہم چند عناصر سستی شہرت کے لیے اس اقدام کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں نے اپنے ادارے اور اپنے لوگوں کی نمائندگی کی، میرا مینڈیٹ اس مٹی اور اس کے باسیوں سے محبت ہے، اور کوئی بھی چیز مجھے اپنے مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی #alnoornews
تصویر · فیس بک
چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن سید قمر رضا کا اپنے متعلق جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پریس ریلیز اور سوشل میڈیا مہم پر وضاحتی بیان: جے اے اے سی کے پریس ریلیز میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ جے اے اے سی سے رابطہ تشدد ختم کرانے اور پر امن حل کی نیت سے کیا گیا، میری کوشش صرف امن کے لیے تھی جسے قیاس آرائیوں کی نذر کیا جا رہا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے خدشات دور کرنا میری اولین ترجیح ہے، اکثر افراد نے میری تجویز پر دانشمندانہ ردعمل دیا، تاہم چند عناصر سستی شہرت کے لیے اس اقدام کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں نے اپنے ادارے اور اپنے لوگوں کی نمائندگی کی، میرا مینڈیٹ اس مٹی اور اس کے باسیوں سے محبت ہے، اور کوئی بھی چیز مجھے اپنے مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی




