بی بی سی اردو کے مطابق جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج (بدھ کو) لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔ یہ لانگ مارچ دوپہر دو بجے راولاکوٹ سے مظفر آباد کے لیے روانہ ہوگا۔ حکام کے مطابق رینجرز، پولیس اور ایف سی پر مشتمل چار ہزار کی اضافی نفری پہلے ہی کشمیر پہنچ چکی ہے #alnoornews
تصویر · فیس بک
بی بی سی اردو کے مطابق جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج (بدھ کو) لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔ یہ لانگ مارچ دوپہر دو بجے راولاکوٹ سے مظفر آباد کے لیے روانہ ہوگا۔ حکام کے مطابق رینجرز، پولیس اور ایف سی پر مشتمل چار ہزار کی اضافی نفری پہلے ہی کشمیر پہنچ چکی ہے




