وزیراعظم کا ایکس پر پیغام، یہ ریاست امن کا گہوارہ ہے۔ ہم کب تک اس امن کو اپنے ہی خون سے داغدار ہوتا دیکھتے رہینگے؟ یہ سلسلہ یہیں رُک جانا چاہیئے اور معصوم عوام کا امتحان اب ختم ہوجانا چاہیئے۔ حقوق کا مطالبہ موت کا پروانہ نہیں بننا چاہیئے۔ ہم امن و امان کو یقینی بنانے کے لیئے ایک اور قدم آگے بڑھنے کے لیئے تیّار ہیں۔ امید ہے اسکے جواب میں سنجیدگی اور بالغ نظری کا مظاہرہ کیا جائیگا #alnoornews
تصویر · فیس بک
وزیراعظم کا ایکس پر پیغام، یہ ریاست امن کا گہوارہ ہے۔ ہم کب تک اس امن کو اپنے ہی خون سے داغدار ہوتا دیکھتے رہینگے؟ یہ سلسلہ یہیں رُک جانا چاہیئے اور معصوم عوام کا امتحان اب ختم ہوجانا چاہیئے۔ حقوق کا مطالبہ موت کا پروانہ نہیں بننا چاہیئے۔ ہم امن و امان کو یقینی بنانے کے لیئے ایک اور قدم آگے بڑھنے کے لیئے تیّار ہیں۔ امید ہے اسکے جواب میں سنجیدگی اور بالغ نظری کا مظاہرہ کیا جائیگا




