امن کو ہمیشہ آخری موقع ضرور دینا چاہیے۔ کسی بڑے سانحہ سے بچنے کے لیے حکومت کو تھوڑی سی لچک دکھانی چاہیے مذاکرات کے دوران، حکومت آزادکشمیر کو دل بڑا کرنا پڑے گا اپنی عوام کی خاطر، کرنل (ر) شیراز احمد #alnoornews