سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے

تاہم اس حوالے سے ایاز نثار کی طرف سے ابھی تک اس واقعے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے

یاد رہے کہ آزادکشمیر بھر میں انٹرنیٹ سروسز معطل ہونے کے باعث خبروں کی تصدیق یا تردید میں امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ہے

ایسے حالات آزادکشمیر میں جاری حالیہ احتجاج کے باعث پیدا ہو رہے ہیں