ترجمان آزادکشمیر کا پریس کانفرنس میں دعویٰ کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات منظور کیے گئے، تاہم جب کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی بنیادی حقوق کے مطالبات سے ہٹ کر ریاست مخالف مقاصد کی جانب مائل ہوئی، جس کے باعث عوامی ایکشن کمیٹی کو قانون کے مطابق کالعدم قرار دیا گیا #alnoornews