یاد رہے اس سے قبل چوہدری محمد یاسین کے قافلے کو بارہ دری کے مقام پر مذمت کا سامنا کرنا پڑا تھا.

تاہم چوہدری یاسین نے اس واقعے کی تصدیق یا تردید ابھی تک نہیں کی ہے