بریکنگ
کشمیر کی خودمختاری کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دینا بے جا ہے۔ دراصل، کشمیری عوام کے دلوں میں پاکستان کے لیے گہرا تعلق ہے اور وہ پاکستانی ہونے کی شناخت کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہیں۔ ریاست کے مستقبل کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ، چاہے وہ الحاق ہو یا خودمختاری، لڑائی جھگڑے سے نہیں بلکہ منطق، گفت و شنید اور جمہوری طریقے سے اخذ کردہ عوامی ووٹ کے ذریعے ہونا چاہیے۔ موجودہ صورتحال میں سب سے اہم مسئلہ مقبوضہ کشمیر کو ہندوستان کی گرفت سے آزاد کرانا ہے کیونکہ ریاست اب بھی تقسیم ہے اور اس کا ایک بڑا حصہ ہندوستانی تسلط میں ہے۔ ان حالات میں، داخلی تنازعات میں الجھنا غیر مفید ہے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔کشمیر کی خودمختاری کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دینا بے جا ہے۔ دراصل، کشمیری عوام کے دلوں میں پاکستان کے لیے گہرا تعلق ہے اور وہ پاکستانی ہونے کی شناخت کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہیں۔ ریاست کے مستقبل کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ، چاہے وہ الحاق ہو یا خودمختاری، لڑائی جھگڑے سے نہیں بلکہ منطق، گفت و شنید اور جمہوری طریقے سے اخذ کردہ عوامی ووٹ کے ذریعے ہونا چاہیے۔ موجودہ صورتحال میں سب سے اہم مسئلہ مقبوضہ کشمیر کو ہندوستان کی گرفت سے آزاد کرانا ہے کیونکہ ریاست اب بھی تقسیم ہے اور اس کا ایک بڑا حصہ ہندوستانی تسلط میں ہے۔ ان حالات میں، داخلی تنازعات میں الجھنا غیر مفید ہے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

کشمیر کی خودمختاری کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دینا بے جا ہے۔ دراصل، کشمیری عوام کے دلوں میں پاکستان کے لیے گہرا تعلق ہے اور وہ پاکستانی ہونے کی شناخت کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہیں۔ ریاست کے مستقبل کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ، چاہے وہ الحاق ہو یا خودمختاری، لڑائی جھگڑے سے نہیں بلکہ منطق، گفت و شنید اور جمہوری طریقے سے اخذ کردہ عوامی ووٹ کے ذریعے ہونا چاہیے۔ موجودہ صورتحال میں سب سے اہم مسئلہ مقبوضہ کشمیر کو ہندوستان کی گرفت سے آزاد کرانا ہے کیونکہ ریاست اب بھی تقسیم ہے اور اس کا ایک بڑا حصہ ہندوستانی تسلط میں ہے۔ ان حالات میں، داخلی تنازعات میں الجھنا غیر مفید ہے۔