ایک طرف وزیراعظم آزادکشمیر فیصل راٹھور کی پریس کانفرنس میں کہا کہ مذاکرات کےلیے دروازے کھلے ہیں جبکہ دوسری طرف سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ارجہ کے مقام پر فورسز کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے۔ تاہم یہ اس حوالے سے حکومت آزادکشمیر، کی طرف سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے #alnoornews