ابھی تاہم راجہ ریاست کی طرف کوئی بیان سامنے نہیں جس میں انہوں نے وضاحت کی ہو کہ اتنے گارڈز کی ضرورت کیوں پڑی
دوسری طرف راولاکوٹ آزادکشمیر دھرنا بدستور جاری ہے کہا جا رہا ہے حالیہ دھرنے کی وجہ سے امیدواروں کو الیکشن کمپین میں
خاصا مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے



