نکیال بنالہ کے مقام پر مسلم لیگ ن عمیر نعیم کے قافلے پر فائرنگ، وائس چیرمین ن لیگ کھنڈہار ملک عاشق جاں بحق، ملک حمید زخمی جبکہ پرنسپل (ر) ملک عبدلقیوم شدید زخمی، نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی #alnoornews