قائم مقام صدر آزاد کشمیر لطیف اکبر نے کہا کہ میں ضرور کہوں گا ایکشن کمیٹی اگر جمہوری ذہن رکھتی تو اپنے دھرنے کو ملتوی کر دیں الیکشن کے بعد بے شک دوبارہ دھرنا دے دیں جو نئی حکومت آئے گی وہ خود ڈیل کرے گی #alnoornews
تصویر · فیس بک
قائم مقام صدر آزاد کشمیر لطیف اکبر نے کہا کہ میں ضرور کہوں گا ایکشن کمیٹی اگر جمہوری ذہن رکھتی تو اپنے دھرنے کو ملتوی کر دیں الیکشن کے بعد بے شک دوبارہ دھرنا دے دیں جو نئی حکومت آئے گی وہ خود ڈیل کرے گی




