اپنے دھرنے کو ملتوی کر دیں الیکشن کے بعد بے شک دوبارہ دھرنا دے دیں جو نئی حکومت آئے گی وہ خود ڈیل کرے گی