ان کا کہنا تھا کہ ’ان اقدامات سے متحدہ عرب امارات نے خود کو ایران کے دشمنوں کے ساتھ کھڑا کر دیا ہے اور اسے جان لینا چاہیے کہ اس حمایت کی قیمت بہت بھاری ہوگی۔