مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر شجاع آباد میں پرامن مظاہرین پر تشدد اور شہادتوں کی مذمت کرتا ہوں، حکومت آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت فوری طور پر جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات کرے #alnoornews