مشتاق احمد خان کا کہنا ہے آزاد کشمیر، شجاع آباد میں پرامن مظاہرین پر تشدد اور شہادتوں کی مذمت کرتا ہوں، حکومت آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت فوری طور پر جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات کرے،پاکستان کی سیاسی قیادت، جماعتیں کشمیریوں کی مبنی برحق جدوجہد میں ساتھ دے #alnoornews