خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پھر دوسرا مطالبہ یہ کیا گیا کہ الحاقِ پاکستان کی شق، اس کو ختم کریں آپ۔ کیوں ختم کریں جی الحاقِ پاکستان کی شق؟ جو فیصلہ چوہدری غلام عباس مرحوم نے اور قائدِ اعظم نے کیا تھا، وہ کیسے 10، 12، 15 یا 20 ہزار آدمیوں کا ایک جتھہ فیصلہ کرے گا کہ اب آپ اس کو ختم کر دیں؟ #alnoornews
تصویر · فیس بک
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پھر دوسرا مطالبہ یہ کیا گیا کہ الحاقِ پاکستان کی شق، اس کو ختم کریں آپ۔ کیوں ختم کریں جی الحاقِ پاکستان کی شق؟ جو فیصلہ چوہدری غلام عباس مرحوم نے اور قائدِ اعظم نے کیا تھا، وہ کیسے 10، 12، 15 یا 20 ہزار آدمیوں کا ایک جتھہ فیصلہ کرے گا کہ اب آپ اس کو ختم کر دیں؟




