سینئر صحافی اعزاز سید کا کہنا ہے کہ میرے دوست عبداللہ مہمند نے آج آزادکشمیر جانے کی کوشش کی مگر راستے میں بڑے بڑے پتھروں کے باعث وہ جانہ سکے۔ ان پتھروں کو ہٹانا ہوگا اس سے پہلے کہ یہ پتھر دیواریں بن جائیں #alnoornews #azazsyed