9 جون کو کھوئی رٹہ کوٹلی آزادکشمیر سے نکلنے والا قافلہ جسے حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دیا گیا تھا، ایس ایس پی مظفرآباد کا کہنا ہے کہ ان لوگوں نے نوجوان نسل کو بند مطلب بند جیسے سلوگن سکھائے #alnoornews