چوہدری یاسین کہتے ہیں کہ ولید انقلابی کو 30 ہزار ووٹ دلواؤں گا لیکن پیپلز پارٹی کے کارکنان رفیق نیئر کے ساتھ ہیں،مشاورتی اجلاس سے شرکاء کا خطاب #alnoornews