کوٹلی آزادکشمیر مسلم لیگ ن حلقہ کھوئی رٹہ سے کمزور ہو گئی، مسلم لیگ ن کا بڑا نام شاداب سکندر خان نے مسلم لیگ ن سے علیحدگی کا اعلان کر دیا، کہا عوام میرے ساتھ ہے، حلقہ کے عوام کو پورے پانچ سال وقت دیا، اور اپنی طرف سے حلقہ کے عوام کی جو خدمت ہو سکی اسے کروں گا، معززین علاقے سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ آزاد الیکشن لڑوں گا #alnoornews