کوٹلی کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔

کوٹلی کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔

ملک یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ آئندہ انتخابات میں وہ ہر صورت کوٹلی سٹی سے الیکشن لڑیں گے۔