جرمنی: مشرقی شہر لائپزگ میں پیر کی علی الصبح تک ٹرام سروس مکمل طور پر بند رہے گی۔ شدید گرمی کی لہر نے سڑکوں کا اسفالٹ پگھلا دیا جس کے نتیجے میں شہر کے متعدد مقامات پر ٹرام کی پٹریاں اور پوائنٹس بری طرح متاثر ہوئے ہیں #alnoornews