شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم پاکستان
تصویر · فیس بک
جو اس وقت آزاد کشمیر کے حالات ہیں غیر معمولی ہیں، ہم نے بڑی سیاست کی ہے۔ یہاں شٹر ڈاؤن کی بات ہوتی تھی یقین کریں کبھی بھی چار گھنٹے سے اوپر شٹر ڈاؤن نہیں ہوا ۔ وہاں پر اب تیسرا ہفتہ ہے۔ تاؤ بٹ سے لے میرپور تک میری نالج ہے دکانیں بند ہیں




