جاوید راٹھور کہتے ہیں کہ آزادکشمیر کے تمام انٹری پوائنٹس پر خوراک کی ترسیل بند ھے گندم، آٹا اور دیگر اشیاء خوردنی لے جانے والے ٹرکوں کو راستے میں روک لیا جاتا ھے مجھے معلوم نہیں اس کا مقصد کیا ہے؟ #alnoornews #AJK #protest #JAAC #AzadKashmir
ویڈیو · فیس بک



