بی بی سی نے کہا کہ آزادکشمیر میں اشیاء خوردونوش پولیس نہیں جانے دے رہی جبکہ آئی جی آزادکشمیر کا کہنا ہے کہ بی بی سی نے غلط خبر چلائی #alnoornews