وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر دفاع پاکستان خواجہ آصف کے کشمیریوں سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام کو اپنی شناخت کے لیے کسی سے تصدیق لینے کی ضرورت نہیں۔ #alnoornews #AJK #PMAJK #KhawajaAsif