آزاد کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال دو ہفتوں سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ ہڑتال کے باعث خطے کے بیشتر علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں اور معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ #alnoornews #AJK
تصویر · فیس بک
آزاد کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال دو ہفتوں سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ ہڑتال کے باعث خطے کے بیشتر علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں اور معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔




