سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وسطی باغ، پاچھیوٹ، اپر نیلم اور راولاکوٹ سٹی سمیت چار حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا کر وہ آزادکشمیر کی سیاسی تاریخ کے پہلے رہنما بن گئے ہیں جنہوں نے بیک وقت چار حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔