آئی جی پولیس کہتے ہیں کہ آزاد کشمیر کے عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔موجودہ حالات میں قانون کی حکمرانی قائم رکھنا اور امن و امان کو ہر قیمت پر برقرار رکھنا ہمارا عزم ہے #alnoornews